اسلامی سرنامہ لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

الحمد للہ Thank you Allah ، ماہر زین

ماہر زین طرابلس، لبنان میں 1981ءمیں پیدا ہوا۔ وہ سویڈن سے تعلق رکھنے والا ایک گلوکار ہے۔۔ لیکن بعد میں اس نے فیصلہ کیا کہ وہ عام گلوکار نہیں بلکہ اسلامی موضوعات پر بالخصوص حمد ونعت پر اپنا تشخص بنائے گا۔
2009ء میں شادی ہوئی، ماہر زین کا ایک بیٹا عبد اللہ اور ایک بیٹی آیہ ہے۔
2010ء کے آخر تک ماہر زین ملائیشیا میں سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا فن کار بن گیا۔ سب سے زیادہ کامیابی بھی ماہرزین کو ملائیشیا میں ملی۔ اس کو وارنر میوزک ملائیشیا نے 8 پلاٹینیم ایوارڈ دیے۔ 

الصبح بدا۔۔۔۔۔ ماھر زین

یا نبی سلام علیک ! ماہر زین