سقوط ڈھاکہ ، 16 دسمبر 1971 ء کے سانحہ پر ملی ترانہ ( پھول لے کر گیا آیا روتا ہوا ۔ بات ایسی ہے کہنے کا یارا نہیں)


پھول لے کر گیا آیا روتا ہوا


بات ایسی ہے کہنے کا یارا نہیں

 قبر اقبال سے آرہی تھی صدا 

یہ چمن مجھ کو آدھا گوارہ نہیں