امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا منصورہ لاہور میں ارکان جماعت اسلامی سے اہم خطاب

لاہور- جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں دو روزہ لیڈر شپ ورکشاپ برائے صوبائی و ضلعی ذمہ داران سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن افتتاحی خطاب کر رہے ہیں۔