مولانا مفتی محمود (1919ء تا 1980ء) پاکستان کے ایک نامور عالم دین، مفتی اعظم، اور جلیل القدر سیاست دان تھے وہ جمیعت علمائے اسلام (JUI) کے بانی ارکان اور امیر رہے اور ملک کی مذہبی و سیاسی تاریخ پر گہرے نقوش چھوڑے وہ پاکستان کے معروف سیاست دان مولانا فضل الرحمٰن کے والد ہیں
" آج دنیا کے پاس وسائل کی کمی نہیں اگر کمی ہے تو اخلاق اور مقاصد زندگی کی ، یہ صرف انبیاء کرام اور آسمانی کتب میں ہیں ۔ آج دنیا کی تعمیر نو صرف اس طرح ممکن ہے کہ جو وسائل و زرائع جدید دور میں انسانوں نے پیدا کرلیے ان کی مدد سے اور انبیاء اور آسمانی کتب میں موجود انسانیت کے اخلاق اور مقاصد زندگی کی مدد سے دنیا کی تعمیر نو کی جائے ۔" (مفکر اسلام سید ابوالحسن علی ندوی ؒ )