نعتِ رسول ﷺ مدحتِ شافعِ محشر پہ مقرر رکھا میرے مالک نے مرے بخت کو یاور رکھا ۔ کلامِ شاعر بزبانِ شاعر افتخار عارف - خصوصی رکارڈنگ براے