پروفیسر مسعود حسین خاں کی تصنیفات |
پروفیسر مسعود حسین خاں |
مسعود حسین خان (28 جنوری 1919ء-16 اکتوبر 2010ء) ماہر لسانیات، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سماجییات کے پروفیسر اوردہلی میں موجود مرکزی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق وائس چانسلر ہیں۔ 16 اکتوبر 2010ء کو ان کی وفات ہوئی۔
ان کا شاہکار" مقدمہ تاریخ زبان اردو" ہے جس میں انہوں نے اردو زبان کی تاریخ اور اس کے آغاز و ارتقا پر مفصل بحث کی ہے۔ اردو زبان کے آغاز کی متعدد رجحانات اور اقوال کا انہوں نے موازنہ کیا ہے اور سب پر تنقیدی بحث کی ہے۔ اس ضمن میں ان کی یہ کتاب بہت مستند مانی جاتی ہے اور اکثریت نے ان کی تھیوری کو قبول کیا ہے۔ ان کی دوسری کتاب اردو زبان و ادب ہے جو 1954ء میں شائع ہوئی اور بام عروج کو پہونچی۔ ان کی کتب کے لئے ملاحظہ کریں -
Shoba-e-Lisaniyat Muslim University Aligarh
1986
Shoba-e-Lisaniyat Muslim University Aligarh
1973
Shoba-e-Lisaniyat Muslim University Aligarh
1973
Iqbal Institute Kashmir University Srinagar
1983
Iqbal Institute Kashmir University Srinagar
1983
Azad Kitab Ghar, Delhi
1954
Educational Book House, Aligarh
2000
1970
National Fine Printing Press, Hyderabad
1966
Educational Book House, Aligarh
2008
Sir Syed Book Depot, Aligarh
1958
Sir Sayyad Book Depo, Aligarh
1978
Alfaz Educational Book House, Aligarh
1999
Alfaz Educational Book House, Aligarh
1996
Urdu Markaz Lahore
1966
Sir Syed Book Depot, Aligarh
1958
Khuda Bakhsh Library, Patna
Khuda Bakhsh Library, Patna
Sahitya Academy New, Delhi
1990