پرفیسر یوسف سلیم چشتی محقق، مؤرخ اور مفسر کلام اقبال تھے۔ 1895 کو بریلی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ 1918ء میں الہ آباد یونیورسٹی سے فلسفے میں بی۔ اے آنرز اور 1924ء میں احمد آباد یونیورسٹی سے فلسفے میں ایم اے کیا۔ پہلے کانپور کے ایک کالج اور پھر ایف سی کالج لاہور میں لیکچرر مقرر ہوئے۔ علامہ اقبال اور غلام بھیک نیرنگ کی مساعی میں لاہور میں اشاعت اسلام کے پرنسپل رہے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران یہ کالج بند ہو گیا تو ریاست منگرو اور بعد ازاںکوروائی چلے گئے۔ 1948ء میں کراچی آکر تصنیف و تالیف کا سلسلہ شروع کیا۔
پروفیسر سلیم چشتی کو 16 سال محمد اقبال کی صحبت کا شرف حاصل رہا۔ آپ نے اقبال کی تمام اردو اور فارسی کتابوں کی شرحیں لکھی ہیں۔ اس کے علاوہ مذہب ،فلسفہ، تصوف، تاریخ اور سوانح پر متعدد کتابیں کے مصنف ہیں۔
تصانیف:
Etiqad Publishing House, New Delhi
1982
Etiqad Publishing House, New Delhi
1981
Etiqad Publishing House, New Delhi
Etiqad Publishing House, New Delhi
1989
Etiqad Publishing House, New Delhi
1997
Etiqad Publishing House, New Delhi
1979
Etiqad Publishing House, New Delhi
1974
جاوید نامہجلد۔002
Etiqad Publishing House, New Delhi
1973
جاوید نامہ مع شرحجلد۔001
Etiqad Publishing House, New Delhi
1975
Etiqad Publishing House, New Delhi
1975
شرح ارمغان حجازحصۂ فارسی
Ishrat Publishing House, Lahor
1938
شرح ارمغان حجازحصہ اردو
Ishrat Publishing House, Lahor
Ishrat Publishing House, Lahor
Etiqad Publishing House, New Delhi
1969
Ishrat Publishing House, Lahor
1953
Ishrat Publishing House, Lahor
1956
Ishrat Publishing House, Lahor
1959
Ishrat Publishing House, Lahor
1959
Ishrat Publishing House, Lahor
1953
Ishrat Publishing House, Lahor
1953
Ishrat Publishing House, Lahor
1953
Ishrat Publishing House, Lahor
1956
Ishrat Publishing House, Lahor
1956
Ishrat Publishing House, Lahor
1957
Etiqad Publishing House, New Delhi
Koh-e-Noor Press Delhi
1977