اشراق کا آغاز ١٩٨٥ء سے ہوا۔ ١٩٨٥ء تک یہ ایک سلسلہء منشورات کے طریقے پر شائع ہوتا رہا۔ ١٩٨٥ء میں اسے باقاعدہ ڈیکلریشن مل گیا۔ چنانچہ گزشتہ ۲۷سال سے یہ رسالہ باقاعدگی سے شائع ہو رہا ہے۔ اس کے اہم کالم یہ ہیں۔ قرآنیات، معارف نبوی، دین و دانش، نقد و نظر، نقطہء نظر، حالات و وقائع، تبصرہء کتب۔
جاوید احمد غامدی کے افکار و آراء کے لیے دیکھیں
ادراہ المورد
جاوید احمد غامدی کے افکار و آراء کے لیے دیکھیں
ادراہ المورد