نعتِ رسولِ مقبول ﷺ نعت خواں : سید منظور الکونین ( کلام : شاعر مشرق علامہ اقبال ؒ )

 وہ بزمِ یثرب میں آ کے بیٹھیں ہزار منہ کو چھپا چھپا کر نِگاہ عاشِق کی دیکھ لیتی ہے پردۂ میم کو اُٹھا کر