دنیا میں بھوک سے روزانہ( 8) آٹھ ہزار بچوں کی اموات ، عالمی ادارہ خوراک کی رپورٹ
3 ارب افراد کی یومیہ آمدن 125 روپے ، 50 کروڑ بھوکے سوتے ہیں ۔ 90 کروڑ سے زائد افراد کو غذائی قلت کا سامنا ہے اور ہر نواں شخص 12 گھنٹے کی محنت مزدوری کے باوجود پیٹ بھر کے کھانا نہیں کھاسکتا ۔ ہر رات 30 کروڑ بچے اور 50 کروڑ سے زائد عورتیں اور مرد بھوکے سونے پر مجبور ہیں ۔ رپورٹ میں یہ بھی کہاگیا کہ بھوک کی اصل وجہ خوراک کی قلت نہیں ہے ۔

(روزنامہ ایکسپریں تاریخ اشاعت 23اپریل 2018)