یہ میری مساجد ہیں اور مجھے ان سے محبت ہے۔"
یورپ کی مساجد کیسی نظر آتی ہیں اور یہاں کی مساجد کی کیا خاص بات ہے جو انہیں مشرقی ممالک کی مساجد سے منفرد بناتی ہیں۔
جرمن ڈینش فوٹوگرافر ایکہارڈ احمد کراؤسن اسلام قبول کرنے کے بعد سے یورپی مساجد کی تصویر کشی کے ذریعے یورپ میں سماجی تنوع کا منفرد منظر پیش کر رہے ہیں۔ وہ یہ کام کیوں اور کیسے کررہے ہیں جانیے اس رپورٹ میں