ماہر زین طرابلس، لبنان میں 1981ءمیں پیدا ہوا۔ وہ سویڈن سے تعلق رکھنے والا ایک گلوکار ہے۔۔ لیکن بعد میں اس نے فیصلہ کیا کہ وہ عام گلوکار نہیں بلکہ اسلامی موضوعات پر بالخصوص حمد ونعت پر اپنا تشخص بنائے گا۔
2009ء میں شادی ہوئی، ماہر زین کا ایک بیٹا عبد اللہ اور ایک بیٹی آیہ ہے۔
2010ء کے آخر تک ماہر زین ملائیشیا میں سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا فن کار بن گیا۔ سب سے زیادہ کامیابی بھی ماہرزین کو ملائیشیا میں ملی۔ اس کو وارنر میوزک ملائیشیا نے 8 پلاٹینیم ایوارڈ دیے۔
اس کا گایا ہوا حمد شکریہ اللہ کو سونی میوزکانڈونیشیا نے ڈبل پلاٹینیم ایوارڈ دیا۔ ماہر زین کی نشید زیادہ تر انگریزی میں ہیں لیکن وہ زیادہ پسند کیے جانے والی نشیدوں کو تیزی سے دوسری زبانوں میں بھی منتقل کرتا ہے۔
2009: "Palestine Will Be Free"
2010: "Thank You Allah (Alhamdulillah)"
2010: "Insha Allah"
2010: "Allahi Allah Kiya Karo (Live)"
2010: "The Chosen One"
2011: "Freedom"
2011: "Ya Nabi Salam Alayka"
2011: "For the Rest of My Life"
2012: "Number One For Me"
2012: "Forgive Me"
2012: "Open Your Eyes"
2012: "So Soon"
2013: "Love Will Prevail"
2013: "Ramadan"
2014: "Muhammad (Pbuh)"
2014: "Samih"
2014: "Radhitu billahi rabba"
مشارکت
2011: "I believe" (Irfan Makki feat. Maher Zain) (in Irfan Makki's album "I Believe")
2011: "Never Forget" (Mesut Kurtis feat. Maher Zain) (in Mesut Kurtis' album "Beloved")
2014: "So Real" (Raef feat. Maher Zain) (in Raef's album "The Path")
2014: "Eidun Saeed" (Mesut Kurtis feat. Maher Zain) (in Mesut Kurtis' album "Tabassam")